جب یہ بات زید حامد آپ کو بتاتا ہے تو آپ اس پر طنز کرتے ہیں۔۔ جب امریکی سی آئی اے یہ بات کہتی ہے تو اب سنجیدہ ہو جاتے ہیں۔ بھارت کیوں نہ حملہ کرے پاکستان پر ؟ میں تو حیران ہوں کہ اب تک کیا کیوں نہیں ہے۔۔ ایک بزدل حکومت، منتشر قوم، صفوں میں غدار۔۔۔ دشمن کو تو یہی چاہیے۔۔۔