اگلے تین ماہ میں حکومت تین کروڑ ٹیکے منگوا رہی ہے زبردستی لگانے کے لیے۔۔۔ ان ٹیکوں کے کیا نقصانات ہیں میں پچھلے ایک سال میں پوری قوم کو بتا چکا ہوں۔۔ پوری دنیا سے خطرناک خبریں آ رہی ہیں۔ اگر قوم مزاحمت نہیں کرتی اور بھیڑ بکری کی طرح لیٹ جاتی ہے تو پھر آپ کا نصیب۔۔ مرضی آپ کی!