اللہ بھی ایک، رسول بھی ایک، قرآن بھی ایک، ملت بھی ایک، مقصد بھی ایک، پرچم بھی ایک۔۔۔۔ پھر کیا وجہ ہے کہ دشمن نے ہمارے درمیان پھوٹ ڈال دی؟ کیوں ہم متحد ہوکر کر اللہ اور اس کے رسول کے دشمنوں کے خلاف نہیں لڑتے؟ کیوں ہمارا آپس کا انتشار پاک سرزمین کو نقصان پہنچا رہا ہے؟