لبیک والوں کے لاک ڈاؤن اور حکومت کے لاک ڈاؤن میں کیا فرق ہے؟ دونوں ہی ملک کی معیشت اور معاشرے کو تباہ کر رہے ہیں۔ لبیک کا لاک ڈاؤن حرام، حکومت کا لاک ڈاؤن حلال؟ پچھلے ایک سال میں حکومت نے لاک ڈاؤن کرکے دو کروڑ لوگوں کو بے روزگار کیا۔ زیادہ نقصان کون پہنچا رہا ہے؟۔