Tuesday, 25 May 2021

اگر کوئی آپ کو زبردستی ٹیکے لگانے پر مجبور کرے تو آپ عدالت جائیں اپنے حق کے لیے لڑیں ۔۔ ملک میں قوانین موجود ہیں۔۔۔اگر آپ بھیڑ بکریوں کی طرح لیٹ جائیں گے تو پھر ذبح ہوں گے۔۔ قانونی طور پر آپ کو تجرباتی دوا لینے پر کوئی مجبور نہیں کرسکتا۔۔عدالت جایں۔ مل کر حکومت سے بات کریں۔۔

https://twitter.com/HtishamMuhammad/status/1397236130739888133

 


 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1397240568065970192