تاریخ عمران اور اس کے مشیروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔۔ آج اللہ نے انہیں زمین میں اختیار دیا ہے اور سیدی رسول اللہ کی امت ان کے حوالے کی، اور انہوں نے پاک سر زمین کو کو بل گیٹس کے حوالے کردیا۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ مالک تیرے بندے ہیں جو چاہے کر ان کے ساتھ۔۔ حسبنا اللہ!