بدترین جاھل ہم پر اعتراض کرتے ہیں کہ آپ گھر پر ٹویٹر پر بیٹھ کے کون سا جہاد کر رہے ہیں۔ ہم یہاں بیٹھ کر دشمن کو ذلیل کر رہے ہیں ہیں، اس کے پروپیگنڈے اور بیانیہ کو تباہ کر رہے ہیں، اور دشمن کی ابلاغی حکمت عملی کو ایسے تباہ کر رہے ہیں کہ وہ تکلیف سے بلبلا اٹھا ہے۔۔۔ یہ جہاد ہے!