ایک دوست نے ابھی ابھی یہ پیغام بھیجا ہے۔۔ "سعودی حکومت نے دوکانیں 24 گھنٹے کھلی رکھنے کی اجازت دیدی تاکہ بازاروں میں زیادہ رش نہ ہو۔ یہ بات سعودیوں کو سمجھ میں آگئی مگر پاکستان کی انتظامیہ کے سمجھ میں نہیں آرہی ہے !" یہ تو میں بہت عرصے سے کہہ رہا ہوں۔ ٢٤ گھنٹے کھول دیں۔