یہ کمینے جو پوری دنیا کو سماجی فاصلوں اور لاک ڈاؤن کے نام پر تباہ و برباد کر رہے ہیں، آپ کو زبردستی کتا ماسک پہنا کر رکھتے ہیں، خود نہ تو ماسک پہنتے ہیں، نہ سماجی فاصلے رکھتے ہیں نہ ان میں سے کسی نے ٹیکہ لگایا ہے یہ سب کچھ ان کے غلاموں کے لیے ہے۔ جی سیون کانفرنس میں سارے پکڑے گئے