Monday 7 June 2021

گرمی بہت شدید ہے۔۔اپنے گھر کے آس پاس چڑیوں اور پرندوں کا دھیان کریں۔۔یہ اللہ کی مخلوق آپ کے گھر اللہ کی رحمت ہے اس کی قدر کریں۔۔۔اپنے بچوں کی تربیت کریں کہ وہ اللہ کی مخلوق کا دھیان کرنا سیکھیں۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1401989596171456516