Wednesday, 23 June 2021

بھارتی را نے نے ہمارے گھر میں گھس کر حافظ سعید کے دروازے پر بم پھاڑ دیا۔ یہ حملہ حافظ سعید پر نہیں آئی ایس آئی پر ہے۔۔۔آئی ایس آئی کو چیلنج دیا گیا ہے۔ اس کا جواب یہ ہونا چاہیے کہ ہم کل بوشن یادیو کو پھانسی پر لٹکا دیں۔ ہر حملے کا جواب بھارت کے اندر دس گناہ زیادہ طاقت سے دیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1407768091140968451