آج ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو سات مزید احکامات جاری کر دیے ہیں عمل کرنے کے لئے۔۔جب تک ہماری حکومت ذلیل ہوتی رہے گی، یہ دشمن پاکستان کو خراب کرتے رہیں گے۔۔۔یہ صرف ایک اقتصادی بلیک میل ہے۔۔اور اس کا جواب بھی بلیک میل ہی ہونا چاہیے۔۔۔ پاکستان بھی انہیں دھمکی دے سکتا ہے مگر کرے کون؟