Thursday 3 June 2021

بہت اچھا کیا حکومت نے۔۔ اب تمام مساجد و مزارات کو بھی کھول دیا جائے کہ شریعت کے مطابق نماز ادا کی جا سکے۔۔ معاشرے سے سماجی فاصلے کے حکم کو اب ختم کر دینا چاہیے۔۔۔ لوگوں کو ماسک لگانے پر مجبور نہ کریں۔۔۔ اب کھول دیں پورے ملک کو۔۔ اب منافقت نہ کریں۔۔۔اپنی تذلیل نہ کروائیں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1388613934928875520