Sunday, 27 June 2021

اس عبرتناک تصویر کو بہت غور سے دیکھیں۔۔شہنشاہ ہند، شکست خوردہ مایوس، رسوا شدہ اور جلا وطن، اپنی موت کے انتتظارمیں۔۔ دنیا کی امیر ترین سلطنت کا مالک، بزدلی، غداری اور جہاد نہ کرنے کی وجہ سے ذلیل و خوار ہو گیا اور پوری قوم کو کافروں کا غلام بنا گیا۔۔ اللہ کی پکڑ بہت سخت ہوتی ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1408937110506180610