کرونا کے نام پر جاہلانا اور شرمناک لوک ڈاؤن انسانی تاریخ کی بدترین معاشی دہشت گردی ہے۔۔۔ چاہے خوفناک جنگ لگی ہو یا قدرتی آفت ہو، کبھی کسی معاشرے نے خود اپنے آپ کو اس طرح تباہ نہیں کیا جس طرح حکومتوں نے اپنے ہی ملکوں کو برباد کیا ہے۔۔صرف ایک زکام اور نمونیا کا بہانہ بنا کر۔۔۔