اگر کوئی آپ کو زبردستی ٹیکہ لگانے کا کہے تو اس سے کہیں کہ تم کس قانون کے تحت بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک تجرباتی ٹیکہ ٹھوکنے پر دہشتگردی کر سکتے ہو؟ آپ سب کو عدالت جانا چاہیے۔۔۔پرامن احتجاج کا حق ہے آپ کے پاس۔۔اگر بکری کی طرح لیٹ جائیں گے تو ذبح ہوں گے۔