Sunday, 6 June 2021

آپ کو یاد ہے نا کہ آپ کو بتایا تھا کہ جب بھارتی حملے کا وقت قریب آئیگا تو یہ پاکستان میں جگہ جگہ بغاوتیں بھڑکایں گے۔۔ آج کراچی کے نزدیک بحریہ ٹاؤن میں جو کچھ ہوا ہے وہ جان بوجھ کر سندھ میں خانہ جنگی کرانے کی سازش ہے۔۔اور زرداری اور ایم کیو ایم بھی پوری طرح اس میں شامل ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1401670601853607941