زبانوں کی آبیاری کرنی پڑتی ہے ان کو زندہ رکھنے کے لیے۔۔۔ان میں نئے الفاظ کا اضافہ ان کو جلا بخشتا ہے۔۔۔دوسری زبانوں کے الفاظ مستعار لینے کے بجائے اردو میں اتنی وسعت ہے کہ اپنے بطن سے نئے الفاظ ایجاد کر سکے۔۔۔ ہماری احیائے اردو کی تحریک اللہ کے فضل سے رواں دواں ہے۔۔