وزیراعظم عمران خان کو ہماری نصیحت یہ ہے کہ اپنے مشیر تبدیل کریں۔اپنی تقریر لکھ لیا کریں۔ ایسے بیانات نہ دیں کہ جس سے قوم مایوس ہو۔ آپ اپنی رسوائی کرواتے ہیں۔ ایک اسلامی ایٹمی ملک کے وزیراعظم کو انتہائی سمجھدار ہونا ضروری ہے.اس کے لئے جاھل اور نالائق مشیروں سے جان چھڑانی لازم ہے