آج ایف سی کے مزید جوانوں کی شہادت کے بعد یہ بہتر ہے کہ ایک مرتبہ پھر اس ویڈیو کو دیکھ لیا جائے۔۔ جس قسم کا شرمناک بیان حکومت نے جاری کیا ہے اس سے ثابت ہوجاتا ہے کہ یہ جان بوجھ کر اسلامی ایٹمی طاقت کو ذلیل کر رہے ہیں اور اپنے جوانوں کو شہید کروا رہے ہیں۔