وزیراعظم سے چند سوالات۔ آپ یہ ریفرینڈم صرف آزاد کشمیر میں کروائیں گے یا مقبوضہ کشمیر اس میں شامل ہوگا؟ اگر مقبوضہ کشمیر اس میں شامل نہیں ہیں تو پھر کس قانون کے تحت آپ آزاد کشمیر سے یہ سوال کریں گے؟ اگر مقبوضہ کشمیر شامل ہے تو وہاں آپ کیسے کروائیں گے؟ کب کہاں اور کیسے بھی بتا دیں۔