یہ ماحولیاتی تبدیلی قدرتی نہیں ہے، بلکہ موسم کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی سائنس ہے۔۔ایک عام آدمی کے لیے یہ بتانا ناممکن ہے کہ یہ تباہی قدرتی ہے یا انسان کی بنائی ہوئی مگر یہ حقیقت ہے کہ انہوں نے موسمی ہتھیار بنا لیے ہیں۔ لوک ڈاؤن کی طرح دنیا کو تباہ کرنے کا ایک اور ہتھیار۔