ہماری ان نصیحتوں پر خود بھی عمل کریں اور اس کو آگے بھی پھیلائیں۔ زندگی تیز دھوپ میں رکھی برف کی طرح پگھل رہی ہے اور نہ ہمارے حکمرانوں کو کوئی احساس ہے نہ نوجوان نسل کو اس کا ادراک۔ حکومت وقت تو ملک اور قوم کو تباہ کرنے پر لگی ہے،ان سے کسی خیر کی توقع نہیں۔۔ خود کریں جو کرنا ہے