گھر والی نے بڑے موڈ میں آ کر سوال کیا۔۔آپ مجھ سے کتنا پیار کرتے ہیں؟ میں نے جواب دیا ۔۔ بہت زیادہ۔۔۔ انہوں نے پھر اصرار کیا کہ سہی سے بتائیں نہ۔۔۔ اب میں بھی جذباتی ہو چکا تھا۔۔ بولا۔۔۔سندھڑی آم سے بھی زیادہ۔۔۔۔ یار ویسے بندہ لاونج کے صوفے پر بھی اچھا خاصا سو جاتا ہے۔۔ 🥴😎