Thursday, 15 July 2021

پاکستانی کشمیر آزاد کرانے کے لیے ٧٣ سال سے احتجاج کر رہے ہیں۔۔۔بیچ میں دو چار چھوٹی چھوٹی جنگیں بھی ہوئیں۔۔ مگر افغان طالبان نے ثابت کیا کہ تہتر سال کا احتجاج ایک طرف اور بیس سال کا جہاد ایک جانب۔۔۔۔۔ اگر کشمیر لینا ہے تو بزور شمشیر ملے گا۔۔ ورنہ بکواس بند کرو۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1415825470571044866