اگر آپ مغربی ملکوں میں رہتے ہیں تو آنے والے وقت میں آپ کے ساتھ بہت بری ہونے جا رہی ہے۔۔۔ایک بدترین ڈکٹیٹر شپ نازل ہوچکی ہے۔۔آپ جس آزادی کے قصیدے پڑھتے تھے وہ اب قصہ ماضی ہو چکی۔ نیا عالمی نظام سب سے پہلے مغربی دنیا میں رہنے والوں کچلے گا۔ اس گورے چیف جسٹس کی بات پر غور کریں۔