اس کو بھی ذرا غور سے سنیں۔۔۔ امریکہ ہر حال میں پاکستان سے گہرے تعلقات رکھنا چاہتا ہے اور ہماری قیادت کو خرید کر رکھنا چاہتا ہے۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام اور مسلح افواج۔۔۔۔پوری دنیا کے کفر کو ان سے خطرہ ہے۔۔۔اگر کسی دن پاک فوج کھڑی ہوگیء، پھر بھارت اور اسرائیل کا کیا بنے گا؟