معید یوسف نے جو کچھ بھی تجزیہ افغانستان کے بارے میں کیا تھا وہ جھوٹ اور غلط ثابت ہو چکا ہے۔۔۔نہ افغانستان میں خانہ جنگی ہوئی، نہ پاکستان میں مہاجرین کا نیا سلسلہ شروع ہوا، نہ ہی کوئی دہشتگردی پاکستان میں داخل ہوئی۔۔۔اور طالبان کابل بھی لے لیں گے۔۔ا۔ش۔