میں صرف یہ سوال کرنا چاہتا ہوں ہو کہ قومی سلامتی کا اتنا بڑا فیصلہ کس کی اجازت سے ہوا ہے؟ کیا پارلیمان نے اس کی اجازت دی ہے یا کابینہ میں اس پر بحث ہوئی ہے یا وزیر اعظم کا یہ صوابدیدی فیصلہ ہے؟ اس کی تفصیلات کیا ہے کتنے لوگوں کو پاکستان میں ٹھہرایا جائے گا؟