حکومت پاکستان اور حکومت سندھ کی تمام تر کرو نہ پالیسی سمجھ آ جائے گی۔۔۔ اپنے اپنے لیول پر کوئی مال بنا رہا ہے۔۔۔ کوئی قوم پر تجرباتی زہر ٹھوک کر۔۔۔ اور کوئی صاف صاف بھتے کے نام پر۔۔ کوئی جعلی پی سی آر ٹیسٹ کے نام پر۔۔۔ کوئی کرونا کے علاج کے نام پر۔۔۔