یہ غیر آئینی اور غیر قانونی احکامات ہیں۔انسان کے بنیادی حقوق سلب کرنے والی بات ہے۔ بلکہ جنگی جرائم میں شامل ہوتی ہے یہ بات۔ آپ کسی کو پستول سر پر رکھ کر زبردستی مجبور نہیں کر سکتے کہ وہ ایک تجرباتی زہر اپنا جسم میں ڈالے۔۔۔ آج کے صاحب اختیار متکبر کل پھانسی پر لٹکے ہوں گے۔