طالبان نے رکھ کے چپیڑ ماری عمران حکومت کے منہ پر۔۔ یہ اسلام آباد کے بے شرموں کو بالکل بھی غیرت نہیں ایسی بات کرتے ہوئے؟ اپنے آپ کو دو کوڑی کا کرلیا طالبان کے سامنے۔۔۔۔ 🤦♂️ اسی سے ثابت ہو جاتا ہے ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھے ہوے ٹھگنے بونے، طالبان سے کتنے خوف زدہ ہیں۔۔۔