جو فیصلے اللہ نے کر دیے ہیں وہ ہو کر رہیں گے۔۔۔۔بہتر ہے کہ ہم اللہ کے لکھی تقدیر کی کی مزاحمت کرنے کے بجائے اسکے لیے تیاری کریں۔۔۔ میں صاف بتا رہا ہوں ہو کہ ہماری ریاست اور قوم اس کے لیے تیار نہیں ہیں۔ دشمن بھرپور جنگی تیاریاں کر رہا ہے۔۔۔ ہمیں نقصان ہو جائے گا۔۔ 🙁🇵🇰