کراچی والو، کثرت سے استغفار بھی کرو اور آنے والے طوفان کے لیے تیاری بھی۔ گھروں میں صاف پانی پینے کا ذخیرہ کر لو، تھوڑی خوراک جمع کرلو۔۔آثار بتا رہے ہیں کہ طوفان سخت ہوگا۔ بجلی اور پینے کے پانی کا بحران ہوسکتا ہے۔ الله سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور حکمرانوں کی نحوست سے بچائے