Friday, 24 September 2021

کیا آپکو نظر نہیں آ رہا کہ دنیا کس قدر شیطانی نظام کی جکڑ میں آ چکی ہے؟ حکمران و اشرافیہ ذہنی مفلوج ہیں یا کھل کر دین و ایمان فروخت کر چکے ہیں۔۔۔ عقل سے عاری، شرمناک اور جاہلانہ ریاستی احکامات بتا رہے ہیں کہ انسانیت اب ایک طویل تاریک دور اور زمانہ جہالت میں داخل ہو چکی ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1441567896866414594