یہ انتہائی خطرناک بیان ہے۔۔۔ ریاست اپنی کمزوری ظاہر کر رہی ہے۔۔آپ کبھی بھی دشمن سے مذاکرات نہیں کرتے جب ریاست طاقتور ہو اور دشمن گھیرے میں۔ پاکستان افغان طالبان کو تسلیم کرے اور دونوں مل کر ان خوارج کو ختم کر دیں۔ یہ خوارج ہیں اور ماضی میں بھی کسی معاہدے کی پاسداری نہیں کی۔۔