Thursday, 11 November 2021

بابا جی کہتے ہیں پتر، شکست چاہے قوم کی ہو یا ٹیم کی، کسی ایک فرد کی غلطی سے نہیں ہوتی۔۔ اجتماعی غلطیوں کا ایک سلسلہ ہوتا ہے۔۔۔"ان شا اللہ" نا کہنا، تکبر کرنا، دشمن کو کمزور سمجھنا، فتح سے پہلے خوشیاں منانا، آپس کی نااتفاقی، اللہ کے دیے ہوئے موقعے ضائع کرنا۔۔۔‌ یہ سب شامل ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1458972634394284036