پاکستانی سیاست اور میڈیا کو دیکھو تو آپس میں کتوں کی طرح لڑ رہے ہیں۔۔ جب میں دشمن کی جانب دیکھتا ہوں تو وہ جنونیوں کی طرح پاکستان پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔۔۔پاکستانی حکومت اور اشرافیہ میں کسی کو کوئی پرواہ نہیں ہے۔۔۔ یہ سکردو سیالکوٹ اور لاہور پر حملہ کرنا چاہتے ہیں۔