فضل نے مجھ سے کہا صاحب یخنی دے۔۔ میں نے کہا فضل یخنی نہیں ہے۔۔۔ اس کے چہرے پر حیرت کے تاثرات تھے۔ کہتا ہے صاحب بہت زیادہ یخنی ھے۔۔۔ میں نے کہا اچھا رکو میں باورچی خانے میں چیک کرتا ہوں۔ اب بیچارہ بالکل ہی بوکھلا گیا۔ پھر مجھے یاد آیا پشتو میں سردی کو بھی یخنی کہتے ہیں۔ 🥴🤭🤣