Tuesday, 25 January 2022

آج گھر والی نے پوچھا ۔۔ ایک گولی کتنے کی ہوتی ہے۔۔۔؟ میں نے جواب دیا۔۔ بالکل مفت۔۔۔۔ میں تو وہ گولیاں چلاتا ہوں جو دوکاندار رائفل کے ساتھ فری دیتا ہے۔۔۔ 🙄🥴 وہ سچ کس کام کا جس سے بچاری کا دل ٹوٹے اور میری جان جائے۔۔ 🤣

https://www.youtube.com/watch?v=OkC3QYUA9hM&t=136s

 


 

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1486090927026458626