بہت سارے لوگ مجھ پر اعتراض کرتے ہیں کہ میں ہر وقت جنگی تیاری کا کیوں کہتا ہوں۔ کیوں اصرار کرتا ہوں کہ ہمیں انفرادی اور قومی سطح پر مسلح و تیار ہونا چاہیے۔ آج قازقستان کو دیکھیں۔ چند گھنٹوں کے اندر اچانک پورے ملک میں فساد و خانہ جنگی شروع ہو گئی۔۔ اسی کو ففتھ جنریشن وار کہتے ہیں۔