اللہ نے جو عزت پاکستان کو ماضی کے حکمرانوں کے ذریعہ دی تھی اس کا تو آج کے ڈاکو سیاستدان خواب و خیال میں بھی تصور نہیں کر سکتے ۔ امریکہ کے صدر کی ایک فون کال کے لیے منتیں ترلے کرنے والے کیا جانیں عزت کیا ہوتی ہے ان میں تکبر بھرا ہوا ہے کہ پاکستان ان کے بغیر نہیں چل سکتا۔استغفراللہ