آج پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں میں غدار سانپوں کی طرح بھرے ہوئے ہیں۔۔ اس قدر شدید غداری ہے کہ اللہ کی پناہ۔۔ فوج سے بھی ناقابل تلافی غلطیاں ہوئی ہے۔۔اور اسی کا نتیجہ ہے کہ آج فوج کے جوانوں کا خون بہہ رہا ہے۔۔۔ اب ایک مرتبہ پھر بھاری قربانی دینی پڑے گی پاکستان کو بجانے کے لیے ۔