میں نے گھر والی سے کہا کہ ابھی مجھے کوئی کام مت دیجئے گا میں نے پاکستان اور روس کے تعلقات پر بہت اہم ٹوئٹس کرنی ہیں۔ کہنے لگیں آپ سکون سے ٹویٹ کریں کوئی آپ کو ڈسٹرب نہیں کرے گا۔۔۔لیکن بہتر نہیں ہوگا کہ آپ اپنے ساتھ ایک گرم گرم چائے کا کپ رکھ لیں اور ساتھ سکے ہوے مکھن لگے توس؟