Monday, 28 February 2022

اس کو دیکھیں اور اہل اقتدار تک پہنچائں۔‌ اب حکمرانوں اور اس قوم کے پاس وقت بہت کم ہے۔۔۔ چاہے دنیا میں عالمی جنگ چھڑے یا پاکستان اور بھارت کے درمیان غزوہ ہند کا آغاز ہو، ہماری حکومت اہل اقتدار اور قوم اس کے لئے بالکل تیار نہیں ہیں۔ تم آج مجھ پر اعتراض کرتے ہو۔کل بہت افسوس کرو گے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1498173659508269060