Thursday, 3 February 2022

کس نے اس شخص کو اختیار دیا ہے کہ یہ پاکستانیوں سے کہے کہ ہم اگلے مہینے مودی کو پاکستان بلا رہے ہیں؟ کس نے اسے اختیار دیا ہے کہ یہ پاکستان کی خارجہ پالیسی بنائے؟ یہ کون سا گروہ ہے جو مودی کے ساتھ سو سال کا امن کرنا چاہتا ہے؟ یہ کون لوگ ہیں جو مودی کے یار ہیں؟ پاکستانیو۔جاگتے رہنا

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1489360593089880066