کیا کراچی ایک لاوارث شہر بن چکا ہے؟ اس سال ابھی تک ٥٠ دنوں میں گیارہ ہزار سے زائد ڈکیتیاں، راہزنی کی وارداتیں اور قتل ہوچکے ہیں۔ لگتا ہے شہر مکمل طور پر کتوں اور خنزیروں کے حوالے ہو گیا ہے۔۔کیا پاکستان میں حکومت اور ریاست نام کی کوئی چیز باقی بچی ہے؟ انا للہ وانا الیہ راجعون۔