ان کو 2024 کے اگلے الیکشن سے پہلے ہر حال میں کشمیر پر قبضہ کرنا ہے۔۔۔۔۔یہ موقع کی تلاش میں ہیں۔ ان کی جنگی تیاریاں بالکل مکمل ہیں۔ اب یہ صرف پاکستان میں داخلی انتشار اور فساد کا انتظار کر رہے ہیں۔۔۔ اور پاکستان میں صرف پاگل پن کا ننگا ناچ کیا جا رہا ہے۔۔ یہاں سب باولے ہو چکے ہیں۔