Monday, 14 March 2022

پاکستانی سیاست اور ریاست کے اداروں میں اس وقت جو گٹر ابل رہے ہیں میں ان پر جان بوجھ کر کوئی تبصرہ نہیں کر رہا۔ اس قدر تعفن اور بدبو ہے کہ ابکای پر ابکای آ رہی ہے۔ جمہوریت کی گلی سڑی لاش کی ہڈیاں نوچنے والے گدھ اور لگڑ بگڑ پوری قوت سے پاکستان کے حصے بخرے کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1503449576203767809