ہم جن کمینے دشمنوں سے سو سال کا امن چاہتے ہیں اور ان کی گھر آی آبدوز کو عزت سے واپس بھیج دیتے ہیں، جواب میں ان کی جانب سے یہ تحفہ ہمارے لئے ہے ۔۔۔ ہمارا کام صرف لاشیں گننا اور قبریں کھودنا رہ گیا ہے۔۔۔ کیونکہ ہمارے حکمران گھبراہٹ میں اپنے دشمن کا نام تک نہیں لے سکتے۔ استغفراللہ۔۔